Psychology is one of the most intriguing scientific disciplines humans are inherently curious about their own nature. Ironically, there are a multitude of theories and explanations that mislead and confuse the very same creatures that they are meant to describe. Allah has blessed us with guidance in all facets of our lives, including that of our own souls and psyches. Islam offers an uncomplicated, comprehensive, and precise theory of our spiritual nature, our purpose and priorities in life, and how we can attain serenity and happiness in this life and the next. This book is a humble effort to expound upon the true conceptualization of human psychology based upon the Qur'an and the Sunnah. Moreover, Dr. Utz includes specific references to scientific research that corresponds to, and builds upon, what is already known from revelation.
Source 1: Read / Download Source 2: Read Purchase |
True Happiness - Dr. Yasir Qadhi (Editing and Commentary by Muhammad Nabeel Musharraf)
What brings us real happiness? Can we be happier if we have more money? Can fame bring us happiness? Does true happiness lies in fulfilling our desires? If not, what is it. This book discusses where happiness lies and where it doesn't and provides practical workable solution to live a happy life leaving behind our worries and sadness. Read / Download Audio: |
سماجی تعلقات میں مکالمے کی اہمیت
دوسروں کے ساتھ اچھے تعلقات بنا کر رکھنے کی صلاحیت ایک ایسی صلاحیت ہے جو اعلیٰ انسانی خوبی قرار دی جا سکتی ہے۔ وہ لوگ جو سماج میں اعلیٰ رتبوں پر فائز ہوتے ہیں ان میں صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ لوگوں سے اچھے تعلقات بنا کر رکھتے ہیں اور وہ ایسا صرف اپنے عہدوں کی بنیاد پر نہیں کرتے بلکہ ان کی کامیابی اور سماجی مرتبے کی وجہ ہی بنیادی طور پر یہی ہوتی ہے کہ وہ ہر قسم کے لوگوں سے بآسانی میل جول بڑھا سکتے ہیں۔ گھریلو اور دفتری تعلقات کے علاوہ انسان کو بہت سے دیگر تعلقات بھی نبھانا پڑتے ہیں۔ دوستوں اور شناساؤں کے علاوہ کتنے ہی ایسے لوگ ہوتے ہیں جن سے روز آپ کا واسطہ پڑتا ہے۔ مثال کے طور پر لفٹ مین، مالی، گھریلو ملازم اور گارڈ وغیرہ۔ بازار جائیں تو وہاں دکانداروں، سیلزمینوں اور ان کے مددگاروں سے بات کرنا ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ وہ گوالا جو آپ کو دودھ دینے آتا ہے، وہ ڈاکیا جو آپ کے خط گھر چھوڑنے آتا ہے اور وہ دھوبی جو آپ کے کپڑے دھو کر گھر دے جاتا ہے اس سے بھی ملنا پڑتا ہے۔ اگرچہ یہ تعلقات گہرے نہیں ہوتے اور انہیں متعین بھی نہیں کیا جا سکتا مگر بہر حال یہ سب تعلق ہماری زندگی کا حصہ ہیں جو اگر زندگی سے نکل جائیں تو کئی قسم کی مشکلات سے ہمارا پالا پڑ جائے۔ زیر تبصرہ کتاب " سماجی تعلقات میں مکالمے کی اہمیت " پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر محترم المقام عبدالعزیز ابراہیم الغدیر صاحب کی عربی تصنیف "الحوار والتواصل" کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ محترم سعید الرحمن صاحب نے کیا ہے۔اس کتاب کو انہوں نے پاکستانی معاشرے کے نام منسوب کیا ہے اور اس میں سماجی تعلقات میں مکالمے کی اہمیت کو واضح اور اجاگر کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین Read / Download |
Contact usAlcock St, Maddington, WA, 6109
|
MAIN BOOKSHELVES |
|